🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. حَبْلُكِ عَلَى غَارِبِكِ وَنَحْوُ ذَلِكَ مِنَ الْكِنَايَاتِ
طلاق کی کنایہ الفاظ: ’’تیری رسی تیرے کندھے پر‘‘ اور اس جیسے دیگر الفاظ ادا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1152 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2329
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، أَنَّ رَجُلا قَالَ لامْرَأَتِهِ: حَبْلُكِ عَلَى غَارِبِكِ، قَالَ ذَلِكَ مِرَارًا، فَأَتَى عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَاسْتَحْلَفَهُ بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْمَقَامِ:" مَا الَّذِي أَرَدْتَ بِقَوْلِكَ؟" , قَالَ: أَرَدْتُ الطَّلاقَ، فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا .
ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا: تیری رسی تیری گردن پر ہے (یعنی تو آزاد ہے)، یہ بات اس نے کئی بار کہی، پھر سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، انہوں نے خانہ کعبہ کے رکن و مقام کے درمیان اسے قسم دی کہ نیت کیا تھی، اس نے کہا: طلاق کی نیت تھی، تو عمر رضی اللہ عنہ نے جدائی کروا دی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2329]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1152، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15117، 15119، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11232، 11233»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥هشيم بن بشيرثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2329 in Urdu