سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
95. حبلك على غاربك ونحو ذلك من الكنايات
طلاق کی کنایہ الفاظ: ’’تیری رسی تیرے کندھے پر‘‘ اور اس جیسے دیگر الفاظ ادا کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1154 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2331
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِهِ: اذْهَبِي فَلا حَاجَةَ لِي فِيكِ، قَالَ:" هِيَ ثَلاثٌ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: جو بیوی سے کہے کہ چلی جا، مجھے تجھ سے کوئی حاجت نہیں، تو وہ تین طلاق ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2331]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»