الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
95. حَبْلُكِ عَلَى غَارِبِكِ وَنَحْوُ ذَلِكَ مِنَ الْكِنَايَاتِ
طلاق کی کنایہ الفاظ: ’’تیری رسی تیرے کندھے پر‘‘ اور اس جیسے دیگر الفاظ ادا کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1155 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2332
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِهِ: اذْهَبِي فَتَزَوَّجِي، قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ إِنْ لَمْ يَنْوِ طَلاقًا" . فَذَكَرْنَا ذَلِكَ لِلشَّعْبِيِّ , فَقَالَ:" وَالَّذِي يُحْلَفُ بِهِ، إِنَّ أَهْوَنَ مِنْ هَذَا لَيَكُونُ طَلاقًا".
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے سوال ہوا کہ ایک شخص نے بیوی سے کہا: چلی جا، شادی کر لے، تو فرمایا: اگر طلاق کی نیت نہ کی تو کچھ نہیں۔ حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: اللہ کی قسم، اس سے ہلکی بات پر بھی طلاق واقع ہو جاتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2332]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1155، 1156، 1157، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18289»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥هشيم بن بشير | ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2332 in Urdu