الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
95. حَبْلُكِ عَلَى غَارِبِكِ وَنَحْوُ ذَلِكَ مِنَ الْكِنَايَاتِ
طلاق کی کنایہ الفاظ: ’’تیری رسی تیرے کندھے پر‘‘ اور اس جیسے دیگر الفاظ ادا کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1156 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2333
نا أَبُو الأَحْوَصِ، قَالَ: نا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , فِي رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِهِ: قَدْ أَذِنْتُ لَكِ فَانْكِحِي مَنْ شِئْتِ، قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ" . قَالَ الْمُغِيرَةُ: فَسَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ عَنْ ذَلِكَ , فَقَالَ: إِنَّ أَهْوَنَ مِنْ هَذَا لَيَكُونُ طَلاقًا".
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: جو بیوی سے کہے: جس سے چاہو نکاح کر لو، تو یہ کچھ نہیں۔ مغیرہ کہتے ہیں: میں نے حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ سے اس کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: اس سے ہلکی بات پر بھی طلاق واقع ہو جاتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2333]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1155، 1156، 1157، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18289»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سلام بن سليم الحنفي | ثقة , متقن , صاحب حديث |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2333 in Urdu