🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. حبلك على غاربك ونحو ذلك من الكنايات
طلاق کی کنایہ الفاظ: ’’تیری رسی تیرے کندھے پر‘‘ اور اس جیسے دیگر الفاظ ادا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1158 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2335
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُمَا قَالا فِي رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِهِ: الْحَقِي بِأَهْلِكِ، وَلا سَبِيلَ لِي عَلَيْكِ، وَالطَّرِيقُ لَكِ وَاسِعٌ، قَالا:" إِنْ كَانَ نَوَى الطَّلاقَ , فَهِيَ وَاحِدَةٌ وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا، وَإِنْ لَمْ يَنْوِ طَلاقًا فَلَيْسَ بِشَيْءٍ" .
حضرت حسن بصری اور عامر شعبی رحمہما اللہ نے فرمایا: جو بیوی سے کہے: اپنے گھر چلی جا، یا کہے کہ میرا کوئی حق تجھ پر نہیں یا راستہ تیرے لیے کھلا ہے، اگر طلاق کی نیت ہو تو ایک طلاق ہے اور شوہر بیوی کا زیادہ حق دار ہے، اور اگر نیت نہ ہو تو کچھ نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2335]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2335 in Urdu