🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. حبلك على غاربك ونحو ذلك من الكنايات
طلاق کی کنایہ الفاظ: ’’تیری رسی تیرے کندھے پر‘‘ اور اس جیسے دیگر الفاظ ادا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1167 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2344
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ رَجَاءٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مَسْرُوقٍ , قَالَ: " كُلُّ كَلامٍ يُشْبِهُ الطَّلاقَ رِيدَ بِهِ الطَّلاقُ فَهُوَ طَلاقٌ" .
حضرت مسروق رحمہ اللہ نے فرمایا: جو بات طلاق سے مشابہ ہو اور نیت طلاق کی ہو تو وہ طلاق ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2344]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1167، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18284»