سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
96. باب الرجل يكون له أربع نسوة فيقول: بينكن تطليقة
چار بیویوں میں سے ایک کو طلاق دینے کے طریقہ کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1168 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2345
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ , فِي رَجُلٍ لَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ , فَقَالَ: بَيْنَكُنَّ تَطْلِيقَةٌ، قَالَ:" يُطَلِّقُ كُلَّ وَاحِدَةٍ مِنْهُنَّ تَطْلِيقَةً" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کسی کے پاس چار بیویاں ہوں اور کہے: تم سب کے درمیان ایک طلاق، تو ہر بیوی پر ایک طلاق واقع ہو گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2345]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1168، 1169، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11249، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18362»