🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
96. باب الرجل يكون له أربع نسوة فيقول: بينكن تطليقة
چار بیویوں میں سے ایک کو طلاق دینے کے طریقہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1173 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2350
نا نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أنا بَعْضُ أَصْحَابِنَا , أَنَّ رَجُلا مِنْ أَهْلِ عُمَانَ اسْتَفْتَى ابْنَ عَبَّاسٍ وَكَانَ عِنْدَهُ نِسْوَةٌ فَطَلَّقَ إِحْدَاهُنَّ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ:" إِنْ كُنْتَ نَوَيْتَهَا فِي نَفْسِكَ ثُمَّ نَسِيتَهَا فَقَدْ ذَهَبْنَ جَمِيعًا، يَشْتَرِكْنَ فِي الطَّلاقِ كَمَا يَشْتَرِكْنَ فِي الْمِيرَاثِ، وَإِنْ لَمْ تَكُنْ نَوَيْتَهُنَّ فَأَيَّتَهُنَّ شِئْتَ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اگر کسی نے دل میں طلاق کسی ایک کی نیت کی تھی مگر بھول گیا تو سب پر طلاق واقع ہوگی، اور اگر نیت نہیں تھی تو جس کو چاہے طلاق دے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2350]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: اسنادہ ضعیف