سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
96. باب الرجل يكون له أربع نسوة فيقول: بينكن تطليقة
چار بیویوں میں سے ایک کو طلاق دینے کے طریقہ کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1174 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2351
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , أَنَّهُمَا قَالا فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَةً فَلَقِيَهُ رَجُلٌ , فَقَالَ: طَلَّقْتَ امْرَأَتَكَ؟ قَالَ: نَعَمْ، ثُمَّ لَقِيَهُ آخَرُ، فَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ، ثُمَّ لَقِيَهُ آخَرُ، فَقَالَ مِثْلَ قَوْلِهِ الأَوَّلِ، قَالا:" نِيَّتُهُ إِنْ نَوَى قَوْلَهُ الأَوَّلَ فَإِنَّمَا هِيَ تَطْلِيقَةٌ" .
حضرت حسن بصری اور ابراہیم نخعی رحمہما اللہ نے فرمایا: اگر ایک شخص بیوی کو طلاق دے کر کہے کہ طلاق دی، پھر دوسرے سے بھی ایسا ہی کہے، تو نیت دیکھی جائے، اگر پہلے کے قول کی نیت تھی تو ایک ہی طلاق ہوگی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2351]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1174، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18180»