سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
97. باب الرجل له أربع نسوة فنهى واحدة عن الخروج، فوجد امرأة من نسائه قد خرجت، فقال: فلانة أنت طالق، أيتهن تطلق منه؟
چار بیویوں میں سے کسی ایک کے منع کیے جانے پر طلاق کی تعیین
ترقیم دار السلفیہ: 1176 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2353
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ , فِي رَجُلٍ لَهُ امْرَأَتَانِ نَهَى إِحْدَاهُمَا عَنِ الْخُرُوجِ، فَخَرَجْتِ الَّتِي لَمْ تُنْهَ، فَظَنَّ أَنَّهَا الَّتِي نَهَى , فَقَالَ: فُلانَةُ أَخْرَجْتِ؟ أَنْتِ طَالِقٌ، قَالَ:" تُطَلَّقُ الَّتِي نَوَى، أَوْ أَرَادَ" . قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُ.
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کسی کی دو بیویاں ہوں، ایک کو باہر جانے سے منع کیا، دوسری باہر نکلی اور اس نے غلطی سے منع کی ہوئی بیوی سمجھ کر کہا: تم نکلی ہو؟ تو تم طلاق، تو طلاق اسی پر ہو گی جس کی نیت کی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2353]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1176، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11303، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18351»