سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
96. باب الرجل يكون له أربع نسوة فيقول: بينكن تطليقة
چار بیویوں میں سے ایک کو طلاق دینے کے طریقہ کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1175 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2352
نا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنِ الْحَارِثِ الْعُكْلِيِّ , فِي رَجُلٍ قَالَ لأَرْبَعِ نِسْوَةٍ لَهُ: بَيْنَكُنَّ ثَلاثُ تَطْلِيقَاتٍ، قَالَ:" تَبِينُ كُلُّ وَاحِدَةٍ بِثَلاثٍ، وَإِذَا قَالَ لامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ رُبُعًا، أَوْ ثُلُثًا، أَوْ نِصْفًا فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ تَامَّةٌ" .
حضرت حارث عکلی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کسی نے چار بیویوں سے کہا کہ تم میں تین طلاقیں تقسیم، تو ہر بیوی پر تین طلاقیں ہو جائیں گی، اور اگر کہے: تو چوتھائی یا تہائی یا نصف طلاق، تو ایک مکمل طلاق واقع ہو گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2352]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1175، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18361»