الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
97. بَابُ الرَّجُلِ لَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَنَهَى وَاحِدَةً عَنِ الْخُرُوجِ، فَوَجَدَ امْرَأَةً مِنْ نِسَائِهِ قَدْ خَرَجَتْ، فَقَالَ: فُلَانَةُ أَنْتِ طَالِقٌ، أَيَّتُهُنَّ تُطَلَّقُ مِنْهُ؟
چار بیویوں میں سے کسی ایک کے منع کیے جانے پر طلاق کی تعیین
ترقیم دار السلفیہ: 1180 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2357
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا ابْنُ شُبْرُمَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " النِّيَّةُ فِي الطَّلاقِ فِيمَا خَفِيَ، وَأَمَّا مَا ظَهَرَ فَلا نِيَّةَ فِيهِ" .
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: طلاق میں نیت چھپی ہوئی باتوں میں معتبر ہے، ظاہر باتوں میں نیت کا اعتبار نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2357]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1180، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18679»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥هشيم بن بشير | ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2357 in Urdu