🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
97. باب الرجل له أربع نسوة فنهى واحدة عن الخروج، فوجد امرأة من نسائه قد خرجت، فقال: فلانة أنت طالق، أيتهن تطلق منه؟
چار بیویوں میں سے کسی ایک کے منع کیے جانے پر طلاق کی تعیین
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1181 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2358
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، أَنَّ الشَّعْبِيَّ، قَالَ: " إِذَا تَكَلَّمَ بِالطَّلاقِ وَنَوَى شَيْئًا فَهُوَ مَا نَوَى" .
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: جب کوئی طلاق کا لفظ بولے اور کسی چیز کی نیت کرے تو اس کی نیت کا اعتبار ہوگا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2358]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»