🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
98. باب الرجل يكتب بطلاق امرأته
آدمی کا اپنی بیوی کو خط لکھ کر طلاق دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1188 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2365
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ،" أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ كَتَبَ إِلَى امْرَأَتِهِ وَهُوَ غَائِبٌ: إِذَا جَاءَكِ كِتَابِي هَذَا فَاعْتَدِّي، فَلَمْ يَأْتِهَا الْكِتَابُ، وَهَلَكَ دُونَهَا , قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ" .
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کسی نے بیوی کو خط لکھا: جب میرا خط تمہیں پہنچے تو عدت شروع کر دینا، اور خط نہ پہنچ سکا اور وہ مر گیا، تو کچھ نہیں ہوگا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2365]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»