🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
98. باب الرجل يكتب بطلاق امرأته
آدمی کا اپنی بیوی کو خط لکھ کر طلاق دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1189 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2366
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ كَتَبَ إِلَى امْرَأَتِهِ وَهُوَ غَائِبٌ: اعْتَدِّي، فَمَاتَتْ قَبْلَ أَنْ يَبْلُغَهَا الْكِتَابُ، قَالَ:" إِنْ كَانَتْ لَمْ تَنْقَضِ عِدَّتُهَا وَرِثَهَا، وَإِنْ كَانَتْ قَدِ انْقَضَتْ عِدَّتُهَا لَمْ يَتَوَارَثَا" .
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کسی نے بیوی کو خط لکھا: عدت شروع کرو، اور بیوی خط پہنچنے سے پہلے فوت ہو گئی تو اگر عدت پوری نہ ہوئی ہو تو وراثت میں شریک ہو گی، ورنہ نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2366]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»