🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
98. باب الرجل يكتب بطلاق امرأته
آدمی کا اپنی بیوی کو خط لکھ کر طلاق دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1190 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2367
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ كَتَبَ إِلَى امْرَأَتِهِ: اعْتَدِّي فَزَعَمَتْ أَنَّهُ لَمْ يَأَتْهَا الْكِتَابُ، فَقَالَ:" أَمَّا زَوْجُهَا فَتَكَلَّمَ بِطَلاقِهَا، لا يَضُرُّهَا أَتَاهَا كِتَابُهُ أَمْ لا فَلْتَصْنَعْ مَا أَمَرَهَا بِهِ زَوْجُهَا" .
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کسی نے بیوی کو خط لکھا اور بیوی کہتی ہے کہ مجھے خط نہیں ملا، تو شوہر نے طلاق دے دی ہے، خط پہنچے یا نہ پہنچے، اسے شوہر کے حکم پر عمل کرنا ہوگا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2367]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»