🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
99. باب الرجل تقول له امرأته: شبهني
باب: اس شخص کا بیان جس سے اس کی بیوی کہے: میری مشابہت بیان کرو۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1194 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2371
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ خَيْثَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شِهَابٍ الْخَوْلانِيِّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أُتِيَ فِي ذَلِكَ، فَقَالَ لِزَوْجِهَا: " أَوْجِعْ رَأْسَهَا , وَإِنْ طَلَّقَ بِهَا فَهِيَ امْرَأَتُكَ" . قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُ.
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے سامنے ایسا مقدمہ پیش ہوا تو آپ نے شوہر سے فرمایا: اس کا علاج کرو، اور اگر اس کی بات پر طلاق دی ہے تو وہ تمہاری بیوی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2371]
تخریج الحدیث: «إسنادہ حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1194، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15104»

الحكم على الحديث: إسنادہ حسن

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي