علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
103. باب من قال لامرأته: اعتدي
باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی بیوی سے کہا: عدت گزارو۔
ترقیم دار السلفیہ: 1239 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2416
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ , فِي رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِهِ: اعْتَدِّي، قَالَ:" هِيَ تَطْلِيقَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر شوہر کہے: ”عدت گزارو“، تو یہ ایک طلاق ہے اور شوہر کو رجوع کا حق حاصل ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2416]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1236، 1239، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11202، 11208، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18200، 18206، 18680»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2416 in Urdu