علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
104. باب من قال لامرأته: أنت طالق إذا شئت
باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی بیوی سے کہا: تمہیں طلاق ہے جب تم چاہو۔
ترقیم دار السلفیہ: 1240 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2417
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , فِي رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِهِ أَنْتِ كُلَّمَا شِئْتِ طَالِقٌ" فَهِيَ كُلَّمَا شَاءَتْ طَالِقٌ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر شوہر کہے: ”تو جب چاہے طلاق لے سکتی ہے“ تو عورت جب چاہے طلاق یافتہ ہو جائے گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2417]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1240، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18663»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2417 in Urdu