علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
104. باب من قال لامرأته: أنت طالق إذا شئت
باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی بیوی سے کہا: تمہیں طلاق ہے جب تم چاہو۔
ترقیم دار السلفیہ: 1243 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2420
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِنِ اخْتَارَتْ نَفْسَهَا وَقَدْ دَخَلَ بِهَا زَوْجُهَا، فَالصَّدَاقُ لِلْمَوْلَى" .
اگر دخول ہو چکا ہو اور لونڈی نے خود کو اختیار کیا تو مہر آقا کا حق ہوگا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2420]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1241، 1242، 1243، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17532»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2420 in Urdu