علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
104. باب من قال لامرأته: أنت طالق إذا شئت
باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی بیوی سے کہا: تمہیں طلاق ہے جب تم چاہو۔
ترقیم دار السلفیہ: 1244 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2421
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ الْكَلاعِيِّ، عَنْ مَكْحُولٍ , فِي مَمْلُوكٍ نَكَحَ الْوَلِيدَةَ فَأُعْتِقَتْ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا , وَقَدْ أَعْطَاهَا صَدَاقَهَا، فَخُيِّرَتْ فَاخْتَارَتْ نَفْسَهَا، قَالَ:" يُرَدُّ إِلَيْهِ مَا أَعْطَاهَا" .
اگر غلام نے کسی لونڈی سے شادی کی اور دخول سے پہلے وہ لونڈی آزاد ہو گئی اور پھر خود کو اختیار کر لیا، تو شوہر کو دیا گیا مہر واپس کیا جائے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2421]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2421 in Urdu