علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
104. باب من قال لامرأته: أنت طالق إذا شئت
باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی بیوی سے کہا: تمہیں طلاق ہے جب تم چاہو۔
ترقیم دار السلفیہ: 1248 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2425
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا لَمْ يَعْلَمْ أَنَّ لَهَا الْخِيَارَ، فَلَهَا الْخِيَارُ، وَإِنْ كَانَ قَدْ غَشِيَهَا زَوْجُهَا" .
اگر آزاد ہونے کے بعد لونڈی کو علم نہ ہو کہ اسے اختیار ہے، تو علم ہونے پر اختیار باقی رہے گا چاہے صحبت ہو چکی ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2425]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1248، 1251»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2425 in Urdu