علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
104. باب من قال لامرأته: أنت طالق إذا شئت
باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی بیوی سے کہا: تمہیں طلاق ہے جب تم چاہو۔
ترقیم دار السلفیہ: 1249 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2426
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لَهَا الْخِيَارُ إِذَا عَلِمَتْ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے تھے: جب علم ہو تو اختیار حاصل ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2426]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف مقطوع
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2426 in Urdu