🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. باب ما جاء في خيار الأمة
لونڈی کو اختیار دینے کے بارے میں وارد احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1250 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2427
نا نا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَمَةٍ لِبَنِي عَدِيِّ بْنِ كَعْبٍ أُعْتِقَتْ وَلَهَا زَوْجٌ، فَقَالَتْ لَهَا حَفْصَةُ:" إِنِّي مُخْبِرَتُكِ وَمَا أُحِبُّ أَنْ تَفْعَلِيهِ، لَكِ الْخِيَارُ مَا لَمْ يَمَسَّكِ زَوْجُكِ، فَإِذَا مَسَّكِ فَلا خِيَارَ لَكِ"، قَالَتْ: فَاشْهَدِي أَنِّي قَدْ فَارَقْتُهُ ثُمَّ فَارَقْتُهُ .
سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا نے بنی عدی کی ایک لونڈی کو فرمایا: تیرے پاس اختیار ہے جب تک شوہر تجھ سے صحبت نہ کرے، پس وہ لونڈی جدا ہو گئی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2427]
تخریج الحدیث: «إسنادہ حسن، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2075، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1250، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14400، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13017، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16802»

الحكم على الحديث: إسنادہ حسن

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2427 in Urdu