سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
105. بَابُ مَا جَاءَ فِي خِيَارِ الْأَمَةِ
لونڈی کو اختیار دینے کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1251 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2428
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ ," أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الأَمَةِ إِذَا أُعْتِقَتْ وَلَهَا زَوْجٌ حُرٌّ فَلا خِيَارَ لَهَا، وَإِنْ كَانَ عَبْدًا فَلَهَا الْخِيَارُ" .
اگر لونڈی آزاد ہو جائے اور شوہر آزاد ہو تو کوئی اختیار نہیں، اگر شوہر غلام ہو تو اختیار ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2428]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1248، 1251»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2428 in Urdu