🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. باب ما جاء في خيار الأمة
لونڈی کو اختیار دینے کے بارے میں وارد احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1252 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2429
نا سُفْيَانُ، قَالَ: نا ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " لِلأَمَةِ الْخِيَارُ إِذَا أُعْتِقَتْ، وَإِنْ كَانَ تَحْتَ رَجُلٍ مِنْ قُرَيْشٍ" .
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں: لونڈی کو آزادی کے بعد اختیار حاصل ہے چاہے اس کا شوہر قریش کا ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2429]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1252، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13035، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16792، 16796، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4605، 4606، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» 11/197، بدون ترقيم»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2429 in Urdu