علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
107. باب الأمة تطلق فتعتق في العدة
باب: اُس باندی کا بیان جسے طلاق ہو جائے اور وہ عدت ہی میں آزاد کر دی جائے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1278 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2455
نا نا حَبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: أنا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عْنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: قَالَ عُمَرَ : " طَلاقُ الأَمَةِ تَطْلِيقَتَانِ وَإِيلاؤُهَا شَهْرَانِ" .
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: باندی کی طلاق دو بار ہے اور اس کا ایلاء (قسم کے ذریعے علیحدگی) دو ماہ ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2455]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1278، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12871»
الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف مرسل
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفص | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2455 in Urdu