🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. بَابُ الْأَمَةِ تُطَلَّقُ فَتُعْتَقُ فِي الْعِدَّةِ
باب: اُس باندی کا بیان جسے طلاق ہو جائے اور وہ عدت ہی میں آزاد کر دی جائے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1279 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2456
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَيُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُمْ قَالُوا فِي عِدَّةِ الأَمَةِ إِذَا طُلِّقَتْ:" إِنْ كَانَتْ تَحِيضُ فَحَيْضَتَانِ، وَإِنْ كَانَتْ لا تَحِيضُ فَشَهْرٌ وَنِصْفٌ، وَإِنْ تُوُفِّيَ عَنْهَا فَشَهْرَانِ وَخَمْسَةُ أَيَّامٍ" ، قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُ.
حضرت ابراہیم نخعی، حسن بصری، اور شعبی رحمہم اللہ فرماتے ہیں: باندی کی عدت اگر حیض آتا ہو تو دو حیض۔ اگر حیض نہ آتا ہو تو ایک مہینہ اور نصف۔ اور اگر شوہر فوت ہو جائے تو دو مہینے اور پانچ دن۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2456]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1275، 1276، 1279، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19098، 19100، 19216»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2456 in Urdu