علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
107. باب الأمة تطلق فتعتق في العدة
باب: اُس باندی کا بیان جسے طلاق ہو جائے اور وہ عدت ہی میں آزاد کر دی جائے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1280 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2457
نا عَتَّابٌ، قَالَ: نا خُصَيْفٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " كُلُّ امْرَأَةٍ تَعْتَدُّ بِالأَقْرَاءِ ثُمَّ تَرْتَفِعُ حَيْضَتُهَا فَإِنَّهَا تَسْتَأْنِفُ الشُّهُورَ، وَإِنْ كَانَتْ تَعْتَدُّ بِالشُّهُورِ ثُمَّ حَاضَتْ فَإِنَّهَا تَسْتَأْنِفُ الْحِيَضَ" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جو عورت عدت حیض کے ذریعے گزار رہی ہو اور حیض بند ہو جائے تو مہینوں کے ذریعے عدت استنٰاف کرے۔ اور جو مہینوں کے ذریعے عدت گزار رہی ہو اور حیض آ جائے تو حیض سے عدت استنٰاف کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2457]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2457 in Urdu