🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. وقال طاوس: «أقراؤها ما كانت»
طاؤس نے کہا: اس کے حیض جب تک ہوں۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1311 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2488
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي امْرَأَةٍ طُلِّقَتْ فَاعْتَدَّتْ ثَلاثَ حِيَضٍ فِي أَرْبَعِينَ لَيْلَةً، فَقَالَ إِبْرَاهِيمُ:" إِنْ جَاءَتْ بِالْبَيِّنَةِ مِنَ النِّسَاءِ الْعُدُولِ يَشْهَدُونَ أَنَّهَا قَدْ رَأَتْ مَا يُحَرِّمُ عَلَيْهَا الصَّلاةَ مِنَ الطَّمْثِ الَّذِي هُوَ الطَّمْثُ الْمَعْرُوفُ عِنْدَ كُلِّ طُهْرٍ، وَتُصَلِّي فَقَدِ انْقَضَى أَجَلُهَا وَإِلا فَهِيَ كَاذِبَةٌ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: اگر عورت چالیس دن میں تین حیض کا دعویٰ کرے تو معتبر عورتوں کی گواہی درکار ہوگی، ورنہ وہ جھوٹی ہوگی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2488]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 882، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1311»

الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2488 in Urdu