🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. وقال طاوس: «أقراؤها ما كانت»
طاؤس نے کہا: اس کے حیض جب تک ہوں۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1312 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2489
نا نا فُضَيْلٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، قَالَ: " مِنَ الأَمَانَةِ أَنَّ الْمَرْأَةَ ائْتُمِنَتْ عَلَى فَرْجِهَا" .
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: عورت اپنی شرمگاہ کے بارے میں امانت دار ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2489]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 3602، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1312، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15283، 15501، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19636، 19637»

الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبي بن كعب الأنصاري، أبو المنذر، أبو الطفيلصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2489 in Urdu