🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. وقال طاوس: «أقراؤها ما كانت»
طاؤس نے کہا: اس کے حیض جب تک ہوں۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1313 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2490
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: " ائْتُمِنَتِ الْمَرْأَةُ عَلَى فَرْجِهَا" .
حضرت عبید بن عمیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: عورت اپنی شرمگاہ پر امانت دار ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2490]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1313، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1687، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19639»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2490 in Urdu