🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. باب المتوفى عنها زوجها أين تعتد
باب: جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے وہ کہاں عدت گزارے گی
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1341 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2518
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، أَنَّ نِسْوَةً مِنْ هَمْدَانَ قُتِلَ أَزْوَاجُهُنَّ، فَأَرْسَلْنَ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ يَسْأَلْنَهُ عَنِ الْخُرُوجِ، فَقَالَ:" اخْرُجْنَ بِالنَّهَارِ، يُؤْنِسُ بَعْضُكُنَّ بَعْضًا، فَإِذَا كَانَ اللَّيْلُ فَلا تُبِيتُنَّ عَنْ بُيُوتِكُنَّ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ان عورتوں سے کہا جن کے شوہر قتل ہو گئے تھے: دن کے وقت باہر نکلو تاکہ ایک دوسری کو انس دو، اور جب رات ہو تو اپنے گھروں میں رہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2518]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1341، 1342، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15611، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12068، 12069، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19189، 19190، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9657، 9658»

الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح