🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. باب المتوفى عنها زوجها أين تعتد
باب: جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے وہ کہاں عدت گزارے گی
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1342 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2519
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، وَالأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ نِسْوَةً مِنْ هَمْدَانَ قُتِلَ أَزْوَاجُهُنَّ فَاسْتَوْحَشْنَ، فَأَتَيْنَ ابْنَ مَسْعُودٍ فَسَأَلْنَهُ، فَقَالَ:" أَحَدُهُمَا: تَزَاوَرْنَ بِالنَّهَارِ. وَقَالَ الآخَرُ: تَحَدَّثْنَ بِالنَّهَارِ مَا بَدَا لَكُنَّ، وَارْجِعْنَ بِاللَّيْلِ إِلَى بُيُوتِكُنَّ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: دن کے وقت ملاقات کرو یا گفتگو کرو جتنا چاہو، لیکن رات کو اپنے گھروں کو لوٹ جاؤ۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2519]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1341، 1342، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15611، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12068، 12069، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19189، 19190، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9657، 9658»

الحكم على الحديث: مرسل