سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
113. باب المتوفى عنها زوجها أين تعتد
باب: جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے وہ کہاں عدت گزارے گی
ترقیم دار السلفیہ: 1346 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2523
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا لا تَخْرُجُ مِنْ بَيْتِهَا إِلا فِي حَقٍّ، وَعِيَادَةِ الْمَرِيضِ، أَوْ ذِي قَرَابَةٍ، أَوْ أَمْرٍ لا بُدَّ مِنْهُ، وَالْمُطَلَّقَةُ ثَلاثًا مِثْلُ ذَلِكَ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: جس عورت کا شوہر وفات پا جائے وہ بغیر کسی ضرورت کے گھر سے نہ نکلے، صرف بیمار کی عیادت یا ضروری کام کے لیے نکل سکتی ہے، اور جس عورت کو تین طلاقیں ہو چکی ہوں اس کا بھی یہی حکم ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2523]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1346، 1347، 2139، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19163، 19195، 19282، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4595»