🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. بَابُ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا أَيْنَ تَعْتَدُّ
باب: جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے وہ کہاں عدت گزارے گی
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1345 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2522
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ امْرَأَةً تُوُفِّيَ عَنْهَا زَوْجُهَا وَكَانَتْ فِي عِدَّتِهَا، فَمَاتَ أَبُوهَا، فَسُئِلَ عَنْهَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،" فَرَخَّصَ لَهَا أَنْ تَبِيتَ اللَّيْلَةَ وَاللَّيْلَتَيْنِ" .
ایک عورت کے باپ کے انتقال پر سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اسے اجازت دی کہ دو راتیں اپنے والد کے پاس قیام کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2522]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1345، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12065، 12066، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19201»

الحكم على الحديث:
مرسل


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2522 in Urdu