سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
113. بَابُ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا أَيْنَ تَعْتَدُّ
باب: جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے وہ کہاں عدت گزارے گی
ترقیم دار السلفیہ: 1366 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2543
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سُئِلَ عَنْ نِسَاءٍ طُلِّقْنَ فِي الْقَنَاطِرِ، فَقَدِمْنَ الْكُوفَةَ،" فَأَمَرَهُنَّ إِبْرَاهِيمُ أَنْ يَرْجِعْنَ حَيْثُ طُلِّقْنَ يَعْتَدِدْنَ بِهَا" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے ان عورتوں کو حکم دیا جو قناطر میں طلاق یافتہ ہو کر کوفہ آگئی تھیں: وہیں جا کر عدت گزارو جہاں طلاق ہوئی تھی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2543]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح مقطوع
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2543 in Urdu