سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
113. باب المتوفى عنها زوجها أين تعتد
باب: جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے وہ کہاں عدت گزارے گی
ترقیم دار السلفیہ: 1367 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2544
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، وَمَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي الْمُتَوَفَّى عَنْهَا , قَالَ:" تَحَوَّلُ إِنْ شَاءَتْ، وَتَلْبَسُ مَا شَاءَتْ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: بیوہ عورت چاہے تو گھر بدل سکتی ہے اور جو کپڑے چاہے پہن سکتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2544]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: إسناده صحيح مقطوع
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2544 in Urdu