سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
113. باب المتوفى عنها زوجها أين تعتد
باب: جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے وہ کہاں عدت گزارے گی
ترقیم دار السلفیہ: 1369 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2546
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: تُوُفِّيَ رَجُلٌ وَامْرَأَتُهُ فِي بَيْتٍ بِأَجْرٍ، فَسُئِلَ إِبْرَاهِيمُ: أَيْنَ تَعْتَدُّ؟ قَالَ:" أَرَى حَسَنًا أَنْ تُعْطِيَ الْكِرَاءَ، وَتَعْتَدَّ فِي الْبَيْتِ الَّذِي كَانَتْ فِيهِ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ اگر شوہر اور بیوی کرایہ کے مکان میں رہتے تھے اور شوہر فوت ہو جائے تو بیوی کہاں عدت کرے؟ فرمایا: بہتر ہے کرایہ دے کر اسی مکان میں عدت کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2546]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1369، 2175، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19176»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2546 in Urdu