سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
113. بَابُ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا أَيْنَ تَعْتَدُّ
باب: جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے وہ کہاں عدت گزارے گی
ترقیم دار السلفیہ: 1370 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2547
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ، طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ فِي بَيْتِ مُؤَاجِرِهِ , قَالَ:" تُقِيمُ فِيهِ حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّتُهَا، وَعَلَى زَوْجِهَا أَجْرُ الْبَيْتِ" .
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: طلاق یافتہ عورت کرائے کے گھر میں عدت پوری کرے اور کرایہ شوہر کے ذمے ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2547]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح مقطوع
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2547 in Urdu