سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
119. باب ما جاء في متاع البيت إذا اختلف فيه الزوجان
باب: گھریلو سامان کے بارے میں اگر میاں بیوی میں اختلاف ہو جائے، تو اس بارے میں کیا حکم ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1495 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2673
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، نا مَنْصُورٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ قَالَ: " مَا كَانَ مِنْ صَدَاقٍ فَهُوَ لَهَا، وَمَا كَانَ مِنْ غَيْرِ الصَّدَاقِ فَهُوَ مِيرَاثٌ" .
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جو چیز مہر سے ہو وہ عورت کی ہے اور جو مہر سے نہ ہو وہ ورثہ ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2673]
تخریج الحدیث: «مقطوع اثر صحيح السند، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: مقطوع اثر صحيح السند
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2673 in Urdu