🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. باب ما جاء في متاع البيت إذا اختلف فيه الزوجان
باب: گھریلو سامان کے بارے میں اگر میاں بیوی میں اختلاف ہو جائے، تو اس بارے میں کیا حکم ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1496 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2674
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " مَا كَانَ لِلرَّجُلِ مِمَّا لا يَكُونُ لِلنِّسَاءِ مِثْلُهُ , فَهُوَ لِلرَّجُلِ، وَمَا كَانَ مِمَّا يَكُونُ لِلنِّسَاءِ مِمَّا لا يَكُونُ لِلرَّجُلِ مِثْلُهُ , فَهُوَ لِلْمَرْأَةِ، وَإِنْ كَانَ مِمَّا يَكُونُ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ مِثْلُهُ , فَهُوَ لِلْبَاقِي مِنْهُمَا" .
حضرت ابراہیم النخعی رحمہ اللہ نے کہا کہ جو چیز مردوں کے ساتھ خاص ہو وہ مرد کی ہے، جو عورتوں کے ساتھ خاص ہو وہ عورت کی ہے، اور جو چیز دونوں کے ساتھ مشترک ہو وہ جو بچ جائے اس کا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2674]
تخریج الحدیث: «مقطوع اثر صحيح السند، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: مقطوع اثر صحيح السند


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2674 in Urdu