سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
119. باب ما جاء في متاع البيت إذا اختلف فيه الزوجان
باب: گھریلو سامان کے بارے میں اگر میاں بیوی میں اختلاف ہو جائے، تو اس بارے میں کیا حکم ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1498 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2676
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ شُبْرُمَةَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ، وَقَالَ: " مَا كَانَ مِنْ مَتَاعٍ يَكُونُ لِلنِّسَاءِ وَالرِّجَالِ فَهُوَ بَيْنَهُمَا" .
حضرت ابن شبرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ عورتوں اور مردوں دونوں کا مشترکہ سامان دونوں کے درمیان تقسیم ہوگا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2676]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1498، 1500»
سوید بن عبد العزيز الدمشقي ضعيف
سوید بن عبد العزيز الدمشقي ضعيف
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2676 in Urdu