سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
119. باب ما جاء في متاع البيت إذا اختلف فيه الزوجان
باب: گھریلو سامان کے بارے میں اگر میاں بیوی میں اختلاف ہو جائے، تو اس بارے میں کیا حکم ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1499 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2677
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، سَأَلْتُ ابْنَ أَبِي لَيْلَى , فَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ، إِلا أَنَّهُ قَالَ: " وَمَا كَانَ مِنْ مَتَاعٍ يَكُونُ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ، فَهُوَ لِلرَّجُلِ حَيٌّ كَانَ أَوْ مَيِّتٌ" .
حضرت ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جو سامان مردوں اور عورتوں دونوں کا ہوتا ہے وہ زندہ ہو یا مردہ مرد کا ہوگا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2677]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1499، 1500»
سوید بن عبد العزيز الدمشقي ضعيف
سوید بن عبد العزيز الدمشقي ضعيف
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2677 in Urdu