سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
119. باب ما جاء في متاع البيت إذا اختلف فيه الزوجان
باب: گھریلو سامان کے بارے میں اگر میاں بیوی میں اختلاف ہو جائے، تو اس بارے میں کیا حکم ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1503 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2681
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقُولُ: " إِذَا دَخَلْتِ الْمَرْأَةُ عَلَى زَوْجِهَا بِمَتَاعٍ أَوْ حُلِيٍّ ثُمَّ مَاتَتْ فَهُوَ مِيرَاثٌ، وَإِنْ أَقَامَ أَهْلُهَا الْبَيِّنَةَ أَنَّهُ كَانَ عَارِيَةً عِنْدَهَا، إِلا أَنْ يُعْلِمُوا ذَلِكَ زَوْجَهَا" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر عورت اپنے شوہر کے پاس سامان یا زیور لائے اور مر جائے تو وہ وراثت ہے، جب تک اہل عورت یہ ثابت نہ کریں کہ یہ عاریتاً تھا، مگر شرط یہ ہے کہ شوہر کو اطلاع دی ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2681]
تخریج الحدیث: «مقطوع إسناده صحيح، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: مقطوع إسناده صحيح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2681 in Urdu