سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
119. باب ما جاء في متاع البيت إذا اختلف فيه الزوجان
باب: گھریلو سامان کے بارے میں اگر میاں بیوی میں اختلاف ہو جائے، تو اس بارے میں کیا حکم ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1502 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2680
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ، سَمِعَ ابْنَ ذَكْوَانَ الْمَدِينِيَّ، وَعُثْمَانَ الْبَتِّيَّ، يَقُولانِ: " مَا كَانَ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ , فَهُوَ بَيْنَهُمَا".
حضرت ابن ذکوان مدنی اور حضرت عثمان بطی رحمہما اللہ نے فرمایا کہ جو چیز مردوں اور عورتوں دونوں کی ہو وہ ان کے درمیان مشترک ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2680]
تخریج الحدیث: «مقطوع إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: مقطوع إسناده ضعيف
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2680 in Urdu