سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
124. باب ما جاء في اللعان
باب: لعان (بیوی پر بدکاری کا الزام اور اس کی قسمیں) کے مسائل
ترقیم دار السلفیہ: 1562 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2740
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُجْلَدُ قَاذِفٌ ابْنِ الْمُتَلاعِنَةِ، وَلا تَنْكِحُ الْمُلاعَنَةُ الْمَلاعِنَ أَبَدًا" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: لعان کرنے والے کے بچے کو اگر کوئی شخص الزام دے تو اسے کوڑے مارے جائیں، اور لعان کرنے والی عورت، لعان کرنے والے مرد سے کبھی نکاح نہیں کر سکتی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2740]
تخریج الحدیث: «مقطوع، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3001، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1562، 1567، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12467، 12480، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28562، 29059، 31969، 31981، 32009»
الحكم على الحديث: مقطوع
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2740 in Urdu