🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. باب ما جاء في اللعان
باب: لعان (بیوی پر بدکاری کا الزام اور اس کی قسمیں) کے مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1561 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2739
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ : " الْمُتَلاعِنَانِ يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا وَلا يَجْتَمِعَانِ أَبَدًا".
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: لعان کرنے والے مرد و عورت کے درمیان ہمیشہ کے لیے جدائی کر دی جائے گی اور وہ کبھی دوبارہ جمع نہیں ہوں گے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2739]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1561، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15456، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12433، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17657»

الحكم على الحديث: موقوف صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2739 in Urdu