🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ يَقْذِفُهَا فِي عِدَّتِهَا
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی کو طلاق دے، پھر عدت کے دوران اس پر زنا کا الزام لگا دے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1577 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2755
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ، قَذَفَ امْرَأَتَهُ ثُمَّ اخْتَلَعَتْ مِنْهُ , قَالَ:" إِنْ أَخَذَتْهُ بِالَقَذْفِ فِيمَا كَذَّبَ نَفْسَهُ جُلِدَ، وَكَانَ لَهُ مَا أَخَذَ مِنْهَا، وَإِنْ لاعَنَهَا رَدَّ عَلَيْهَا مَا أَخَذَ مِنْهَا" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جس شخص نے اپنی بیوی پر قذف کیا پھر اس نے خلع لیا، فرمایا: اگر قذف کی بنا پر مال لیا تو حد لگے گی اور مال واپس نہ کرے گا، اگر لعان کیا تو مال واپس دے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2755]
تخریج الحدیث: «مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث:
مقطوع


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2755 in Urdu