🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ يَقْذِفُهَا فِي عِدَّتِهَا
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی کو طلاق دے، پھر عدت کے دوران اس پر زنا کا الزام لگا دے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1578 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2756
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنِ الْحَارِثِ الْعُكْلِيِّ، فِي رَجُلٍ قَذَفَ امْرَأَتَهُ ثُمَّ اخْتَلَعَتْ مِنْهُ , قَالَ:" هِيَ فَرَّتْ مِنَ الْمُلاعَنَةِ فَلا حَدَّ وَلا لِعَانَ، وَإِذَا طَلَّقَهَا بَعْدَ قَذْفِهِ إِيَّاهَا فَهُوَ فَرَّ مِنَ الْمُلاعَنَةِ , فَضَرْبُ الْحَدِّ وَلا لِعَانَ" .
حضرت حارث عکلی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر عورت نے قذف کے بعد خلع لیا تو لعان نہیں اور نہ حد، اور اگر قذف کے بعد طلاق دی تو حد لگے گی اور لعان نہ ہو گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2756]
تخریج الحدیث: «مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث:
مقطوع


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2756 in Urdu